وفاقی آئینی عدالت میں مقدمات کی اطلاع کے لیے ایس ایم ایس نوٹیفکیشن سروس کا آغاز
Web Desk
28 January 2026
وفاقی آئینی عدالت نے سائلین اور وکلاء کے لیے ایس ایم ایس نوٹیفکیشن سروس شروع کر دی ہے۔ اس سہولت کے ذریعے مقدمات کے اندراج اور سماعت کی تاریخ سے آگاہی موبائل پر بروقت حاصل ہو گی۔ عدالت کے مطابق اس اقدام کا مقصد شفافیت بڑھانا اور غیر ضروری غیر حاضری میں کمی لانا ہے۔ موجودہ اور نئے تمام مقدمات کے لیے یہ سہولت دستیاب ہو گی، اور عدالتی نظام میں جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال پر زور دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026