LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل

رحیم یار خان و راجن پور کے کچے میں پولیس کا گرینڈ آپریشن، 90 فیصد علاقہ دس سال بعد کلیئر

Web Desk

28 January 2026

پنجاب اور سندھ کے کچے علاقوں میں پولیس اور دیگر قانون نافذ کرنے والے ادارے ڈاکوؤں کے خاتمے کے لیے مشترکہ گرینڈ آپریشن کر رہے ہیں۔ رحیم یار خان اور راجن پور کے کچے کا نوے فیصد علاقہ دس سال بعد کلیئر کر دیا گیا ہے۔

کچہ رجوانی میں ڈرون کارروائی کے دوران مفرور اشتہاری ڈاکو عرفان عباسی ہلاک ہوا، جبکہ دیگر ڈاکو زخمی ہوئے ہیں۔ اس کارروائی میں ڈاکوؤں کا زیر زمین بنکر بھی تباہ ہو گیا۔

ڈی پی او کے مطابق آپریشن کے دوران تین ڈاکو ہلاک ہوئے جبکہ مجموعی طور پر 86 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے۔ قانون کے سامنے سرنڈر نہ کرنے والے ڈاکوؤں کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔ سرنڈر کرنے والوں سے میرٹ پر تفتیش کی جائے گی اور عدالتوں کے ذریعے انصاف فراہم کیا جائے گا۔