LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل

سیکیورٹی فورسز نے بھارتی اسپانسپرڈ دہشت گردی کی کمر توڑدی، بلاول بھٹو

Web Desk

27 January 2026

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا  بلوچستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز   کو خراجِ تحسین۔۔کہتےہیں 10 دہشتگردوں کی ہلاکت سی ٹی ڈی سمیت دیگر سکیورٹی فورسز  کی بڑی کامیابی ہے۔

بلاول بھٹو کاکہناتھاکہ دہشت گردی کسی بھی شکل میں ہو۔تہذیب اور انسانیت کی دشمن ہے۔ہماری سیکیورٹی فورسز نے بھارتی اسپانسرڈ دہشتگردی کی کمر توڑ دی۔

پوری پاکستانی قوم دہشت گردی کے خاتمے اور پائیدار امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کے پیچھے متحد کھڑی ہے