اسلام آباد: اوورسیز پاکستانیوں کے لیے خصوصی کمپلینٹ سیل قائم کر دیا
Web Desk
27 January 2026
وفاقی وزیر داخلہ کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے قبضہ مافیا کے خلاف شکایات کے لیے فوری عمل درآمد کرتے ہوئے خصوصی کمپلینٹ سیل قائم کر دیا۔
اوورسیز پاکستانی اب واٹس ایپ یا ای میل کے ذریعے اپنی شکایات درج کرا سکتے ہیں۔ شہری شکایات 24/7 واٹس ایپ نمبر 03004024255 پر بھیج سکتے ہیں یا deputycommissionerislamabad@gmail.com پر ای میل کر سکتے ہیں۔
ڈی سی اسلام آباد کے مطابق اوورسیز کے لیے ڈی سی آفس میں خصوصی ڈیسک بھی موجود ہوگا اور ان کی شکایات پر فوری کارروائی کی جائے گی۔ شہر بھر میں قبضہ مافیا کے خلاف بلا تفریق کاروائیاں یقینی بنائی جائیں گی
متعلقہ عنوانات
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026