خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع سوات کو دو اضلاع میں تقسیم کر دی
Web Desk
27 January 2026
خیبر پختونخوا حکومت نے ضلع سوات کو دو حصوں میں تقسیم کرتے ہوئے بر سوات اور سوات کے نام سے دو نئے اضلاع قائم کر دیے ہیں۔
محکمہ مال و املاک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق یہ اقدام گزشتہ سال 19 دسمبر کو کابینہ اجلاس میں کیے گئے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا۔
اعلامیے کے مطابق ضلع برسوات میں تین تحصیلیں شامل ہوں گی: مٹہ، بحرین اور خوازہ خیلہ، جس کا صدر مقام تحصیل مٹہ مقرر کیا گیا ہے۔
نئے ضلع سوات میں چار تحصیلیں شامل ہوں گی: بابوزئی، کبل، چارباغ اور بریکوٹ، اور اس کا صدر مقام تحصیل بابوزئی کے گل کدہ میں ہوگا۔
ضلع کی تقسیم سے مقامی انتظامیہ کی استعداد بڑھانے اور عوامی خدمات کی فراہمی کو مزید مؤثر بنانے کی توقع ہے
متعلقہ عنوانات
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026