امریکہ اور اسرائیل کے مفاد میں کوئی چیز قابل قبول نہیں،حافظ نعیم الرحمان
Web Desk
27 January 2026
جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ کوئی بھی چیز جس سے امریکہ اور اسرائیل کو فائدہ ہو، وہ قابل قبول نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکی صدر دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہیں اور آٹھ فروری کے واقعے پر سب سے پہلے جماعت اسلامی نے احتجاج کیا تھا۔
حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ قومی اور صوبائی اسمبلی میں پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کو ہی ووٹ پڑے تھے۔ یکم فروری کو کراچی میں “جینے دو کراچی” مارچ ہو گا اور جماعت اسلامی عوام کے ساتھ کھڑی ہے۔
انہوں نے کراچی میں جاری چاکنگ اور مسئلے کے حل کے حوالے سے کہا کہ وفاق اور صوبے کا کنٹرول سمجھ آتا ہے، لیکن حل با اختیار سٹی گورنمنٹ کے پاس ہے۔ کراچی کے مستقل رہائشیوں کو سرکاری نوکریوں میں ترجیح دی جانی چاہیے
متعلقہ عنوانات
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026