چاغی میں 2 گاڑیوں میں تصادم، بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق، 2 شدید زخمی
Web Desk
27 January 2026
بلوچستان کے ضلع چاغی میں پاک ایران آر سی ڈی شاہراہ پر یک مچ کے قریب دو گاڑیوں کے درمیان خوفناک تصادم پیش آیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 2 شدید زخمی ہو گئے۔
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کے اعلیٰ حکام بھاری نفری اور امدادی ٹیموں کے ہمراہ جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ امدادی عملے نے جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا، جہاں زخمیوں کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں، جبکہ ضروری قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد لاشیں ورثا کے حوالے کر دی جائیں گی۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026