LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل

خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان، کشمیر،بلوچستان میں 2روزکے دوران لینڈسلائڈنگ کا الرٹ

Web Desk

26 January 2026

این ڈی ایم اے کے نیشنل ایمر جنسیز آپریشن سینٹر نے اگلے دو روز کے دوران متوقع بارش اور برفباری کے باعث تودے گرنے کا الرٹ جاری کردیا۔

این ڈی ایم اے کے مطابق خببر پختونخوا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیرکے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائڈنگ کا شدید خطرہ ہے۔

دیر، سوات، کالام، کاغان، چترال، کوہستان، شانگلہ ایبٹ آ باداور مانسہرہ میں تودے گرسکتے ہیں۔۔جبکہ  مری، گلیات، استور،اسکردو، گلگت، ہنزہ، غزر، شگر، باغ، مظفرآباد اور گردونواح کے پہاڑی علاقوں میں بھی لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ہے ۔

این ڈی ایم اے کے الرٹ کے مطابق بلوچستان کے متعدد اضلاع میں بھی بارش، آندھی اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈکاخطرہ ہے۔ کوئٹہ، زیارت،پشین، چمن،قلعہ عبداللہ، قلعہ سیف اللہ، نوشکی، ژوب، ہرنائی، قلات، مستونگ، آواران، پنجگوراور خضدار میں لینڈ سلائیڈ کےواقعات متوقع ہیں۔۔ قراقرم ہائی وے، بابوسر روڈ اور کاغان ناران رابطہ سڑک پر بھی توڈے گرنے کے باعث ٹریفک روانی متاثرہوسکتی ہے۔