سانحہ گل پلازہ: ڈی آئی جی ساؤتھ نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے
Web Desk
26 January 2026
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کے لیے ڈی آئی جی ساؤتھ نے خصوصی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایس ایچ او انویسٹیگیشن سٹی کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے، جسے واقعے کے مقدمے کی مکمل تفتیش اور ملوث ملزمان کی گرفتاری کا ٹاسک سونپا گیا ہے۔
ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا نے کہا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کی نشاندہی کے بعد انہیں گرفتار کیا جائے گا اور قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔

واضح رہے کہ سانحہ گل پلازہ کا مقدمہ ہفتے کے روز تھانہ نبی بخش میں درج کیا گیا تھا، جو نامعلوم افراد کے خلاف قتل بالسبب، املاک کو نقصان پہنچانے، غفلت اور لاپروائی کی دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026