قیمتی پتھروں کی برآمدات سے زرمبادلہ کمایاجاسکتاہے، وزیراعظم شہبازشریف
Web Desk
26 January 2026
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت قیمتی پتھروں اور معدنیات کے فروغ کے حوالے سے اجلاس ہوا،وزیراعظم نے اسلام آباد جیم اسٹون سینٹر کو اگست 2027 تک مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
وزیر اعظم نے کہا کہ بین الاقوامی ماہرین کی مدد سے پالیسی فریم ورک پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے،جیم اسٹون انڈسٹری میں ویلیو ایڈیشن سے برآمدات میں اضافہ یقینی بنایا جائے،مجوزہ جیم اسٹون سینٹرز میں جدید ٹیکنالوجی اور آلات نصب کئے جائیں
وزیراعظم نے جیم اسٹون انڈسٹری کے فروغ کے حوالے سے تمام صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کی حکومتوں سے مل کر کام کرنے کی ہدایت کردی،اجلاس کو جیم اسٹون انڈسٹری ترویج کے حوالے سے اقدامات پر بریفنگ دی گئی،جس میں کہا گیا کہ جیم اسٹون کے حوالے جیو فینسنگ سائینٹفک روڈ میپ پر کام کا آغاز کیا جا چکا ہے ۔
متعلقہ عنوانات
کراچی، شہر کے مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، دو زخمیوں سمیت 3 ملزمان گرفتار
12 July 2026
کراچی، فائرنگ کے واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی
12 July 2026
کراچی، موچکو پولیس نے موٹر سائیکل سوار باپ اور بیٹے کو کچلنے والے ٹرک ڈرائیور کو گرفتار کرلیا
12 July 2026
بلوچستان میں تاریخی انتظامی اصلاحات، 4 نئے ڈویژن اور 5 نئے اضلاع قائم
12 July 2026
دو بار کا عالمی چیمپئن باکسر آغا کلیم چائے بیچنے پر مجبور، ویڈیو بھی شیئر کر دی
12 July 2026
نائب وزیراعظم کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، امریکا-ایران کشیدگی میں اضافے پر اظہارتشویش
12 July 2026
گندم کی کوئی قلت نہیں، قیمتوں میں مصنوعی اضافہ، ذخیرہ اندوزی کے خلاف کارروائی ہوگی، وفاقی وزیر
12 July 2026
دریائے سندھ پاکستان کی شہ رگ اور سندھ کی روح ہے، اس پر جارحیت ملک پر جارحیت ہوگی، مراد علی شاہ
12 July 2026