پشاور: کھیتوں سے لا کر زہریلی مشروم پکانے پر 3 معصوم بہن بھائی جاں بحق، والد سمیت دیگر اہلخانہ کی حالت تشویشناک
Web Desk
28 October 2026
پشاور کے نواحی گاؤں شاہ ٹاؤن میں کھیتوں سے لائی گئی زہریلی جنگلی مشروم کھانے سے 3 معصوم بہن بھائی جاں بحق ہو گئے، جبکہ بچوں کے والد محمد طاہر سمیت دیگر اہلخانہ شدید متاثر ہوئے ہیں۔ علاقہ عمائدین کے مطابق گھر کے قریب کھیتوں سے لائی گئی مشروم پکانے اور کھانے کے بعد پورا خاندان کی حالت اچانک غیر ہو گئی، جنہیں تشویشناک حالت میں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔ اس افسوسناک واقعے کے بعد علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا ہے، جبکہ جنگلی اور غیر تصدیق شدہ مشروم کے استعمال سے لاحق جانلیوا خطرات اور عوامی آ گاہی کے حوالے سے جڑواں شہروں و مضافاتی علاقوں میں سنگین سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
مولانا فضل الرحمٰن کی راجہ ناصر عباس اور پی ٹی آئی وفد سے ملاقات
28 October 2026
کمانڈر کویت نیول فورس کی نیول ہیڈکوارٹرز آمد، نیول چیف سے ملاقات
28 October 2026
9 مئی کیس: سہیل آفریدی سمیت پانچ ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری
28 October 2026
ایبٹ آباد پبلک سکول کے مسائل حل کرنے کیلئے مؤثر اقدامات کیے جائیں، گورنر فیصل کریم
28 October 2026
الیکشن کمیشن کا خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم: انتخابی شیڈول مانگ لیا گیا
28 October 2026
گورنر راج کا مقصد معدنی ذخائر پر قبضہ ہے، ملک کسی جرنیل کی جاگیر نہیں:مولانا فضل الرحمان
28 October 2026
جماعت اسلامی کا اسلام آباد مارچ نومبر کے وسط میں ہوگا: حافظ نعیم
28 October 2026
جسٹس محسن اختر کیانی مستعفی: 26 ویں و 27 ویں آئینی ترامیم سے عدلیہ کی آزادی متاثر ہوئی، متن
28 October 2026