LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل

پی ٹی آئی وکیل فیصل ملک کا بیان: علیمہ خانم کے کیس کی سماعت کل تک ملتوی

Web Desk

26 January 2026

انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر پی ٹی آئی کے وکیل فیصل ملک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج علیمہ خانم کا کیس تھا اور پوری لیگل ٹیم عدالت میں پیش ہوئی۔
وکیل کے مطابق علیمہ خانم کی موجودگی لاہور میں ممکن نہیں تھی، جس کی اطلاع عدالت کو دے دی گئی اور درخواست کی گئی کہ ان کی پرسنل اپیرنس کو قبول کیا جائے۔
فیصل ملک نے مزید بتایا کہ عدالت سے کیس کی مزید سماعت کل کے لیے ملتوی کرنے کی درخواست دی گئی ہے، اور علیمہ خانم کے پرسنل اکاؤنٹ کو ڈی فریز کرنے کی بھی درخواست کی گئی ہے۔
وکیل نے کہا کہ آئی ڈی کارڈ اور دیگر ضروری دستاویزات عدالت میں پیش کرنے کی بھی اجازت دی جائے، اور وکلاء کو پانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا موقع دیا جائے۔
فیصل ملک نے مزید کہا کہ بانی پی ٹی آئی کے انسٹرکشنز کے بغیر کیس چلانا ممکن نہیں اور کلائنٹ کو قانونی مشاورت کا حق ہے، جو پانی پی ٹی آئی کا بنیادی حق ہے۔