LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں سعودیہ نے ریاض کے بلند ترین ٹاور متاثر ہونے کی تصدیق کردی سلامتی کونسل کالعدم بی ایل اے اور مجید بریگیڈ پر پابندیاں لگائے: چین افغانستان میں دہشتگرد گروہوں سے رکن ممالک کو خطرہ ہے: سربراہ سلامتی کونسل

اورکزئی اور کرم میں شدید بارش و برفباری، پاک فوج کی بروقت امدادی کارروائیاں

Web Desk

26 January 2026

ضلع اورکزئی اور ضلع کرم میں شدید بارشوں اور برفباری کے دوران پاک فوج نے فوری امدادی اور ریسکیو کارروائیاں انجام دیں۔ شدید برفباری کے باعث بند ہونے والے راستوں کو ہنگامی بنیادوں پر کھول دیا گیا۔
پاک فوج نے ضلع اورکزئی کے دورافتادہ علاقوں میں ناسازگار موسمی حالات کے باوجود کامیاب آپریشن مکمل کیا، جس کے نتیجے میں ایک مقامی شہری کی نمازِ جنازہ اور تدفین بروقت اور باوقار انداز میں ممکن ہو سکی۔
اسی طرح ضلع کرم میں شدید برفباری سے متاثرہ علاقوں میں پاک فوج نے بروقت ریسکیو آپریشن شروع کیا اور بھاری مشینری کے ذریعے آٹھ کلومیٹر طاؤڈو اوبو روڈ کو بحال کر دیا۔
ریسکیو آپریشن کے دوران پاک فوج نے پھنسے ہوئے مسافروں اور گاڑیوں کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا۔