کراچی: گل پلازا میں سرچ مکمل، عمارت آج سیل کی جائے گی
Web Desk
25 January 2026
ڈی سی کراچی جنوبی جاوید نبی کھوسو نے بتایا ہے کہ گل پلازا میں سرچ آپریشن مکمل کر لیا گیا ہے اور متاثرہ عمارت آج سیل کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر کسی کا پیارا ابھی بھی لاپتہ ہے تو وہ حکام سے رابطہ کر سکتا ہے۔
ڈی سی نے مزید بتایا کہ 73 جاں بحق افراد میں سے 23 کی شناخت ڈی این اے کے ذریعے ہو چکی ہے جبکہ 55 خاندانوں نے اپنے ڈی این اے کے نمونے جمع کرائے ہیں۔ لاپتہ افراد کی تعداد 79 ہے اور ان کے نام فہرست میں موجود ہیں۔
انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ متاثرہ عمارت میں داخل ہونے سے گریز کریں۔ جاوید نبی کھوسو نے کہا کہ 30 لاشوں کا ڈیٹا حکومت کو بھیجا جا چکا ہے تاکہ معاوضے کے چیکس جلد ورثاء میں تقسیم کیے جائیں اور تفتیش کے عمل میں مدد حاصل ہو۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب کے ہر ضلع میں کیتھ لیب، چلڈرن ہسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں: مریم نواز
20 November 2026
معاشی ترقی کی باگ ڈور نجی شعبے کو دینا ہوگی: مشیر نجکاری محمد علی
20 November 2026
کراچی: لانڈھی میں گھر کے اندر فائرنگ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق
20 November 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان
20 November 2026
اسلام آباد پولیس کی SWAT فورس کو 20 نئی گاڑیاں فراہم کر دی گئیں
20 November 2026
پاکستان اور مالدیپ کے درمیان بحری تجارت اور تعاون بڑھانے پر اتفاق
20 November 2026
خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے لیے پُرعزم ہیں: فیلڈ مارشل
20 November 2026
مدارس و جدید تعلیمی نظام میں ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت ہے: احسن اقبال
20 November 2026