LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
قطر نے ہمارے مؤقف سے امریکا کو آگاہ کر دیا، اب جواب کا انتظار ہے: عراقچی پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، کھلی فضا میں ڈرون اڑانے پر پابندی عائد سعودی عرب کی سلامتی پاکستان کیلئے ریڈ لائن ہے: مولانا طاہر اشرفی پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں آپریشنز، 7 دہشت گرد جہنم واصل امریکا، اسرائیل کی ایران کو پسماندگی میں دھکیلنے کی کوشش ناکام ہوگئی: ایرانی سپریم لیڈر ٹرمپ کی ایران کو پابندیوں میں ریلیف اور منجمد اثاثوں کی پیشکش کی تردید سلامتی کونسل: پاکستان کا 1967 کی سرحدوں پر آزاد فلسطینی ریاست کے فوری قیام کا مطالبہ کلابریا ضمنی انتخاب، میلونی کی حکمران اتحادی جماعت نے اہم نشست دوبارہ حاصل کرلی اسپیس ایکس کے اسٹار شپ راکٹ نے پہلی بار زمین کے مدار میں پہنچنے کا اہم سنگِ میل عبور کر لیا المخا میں یمنی افواج کے ساتھ جھڑپوں میں 5 حوثی ہلاک، 13 زخمی برطانیہ میں دہشت گردی کے شبہ میں گرفتار 5 افراد ضمانت پر رہا غزہ میں نیتن یاہو کی پیدا کردہ تکالیف کو جائز قرار نہیں دے سکتے، برطانوی وزیر خارجہ ایران کے متعدد سابق حکومتی عہدیداران کا حکومت کو خط، این پی ٹی معاہدے سے نکلنے کا مطالبہ ٹرمپ انتظامیہ کا زائرین کی پروازیں بحال کرنے کیلئے ایران پر عائد پابندیوں میں نرمی کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی شدید علیل، 27ویں آئینی ترمیم کیلئے ووٹ نہیں دےسکیں گے

Web Desk

9 November 2025

اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کی طبیعت شدید ناساز ہونے کے باعث وہ آئینی ترمیم کے ووٹ کاسٹ نہیں کر سکیں گے۔

خاندانی ذرائع کے مطابق، عرفان صدیقی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کر دیا گیا ہے اور انہیں آکسیجن فراہم کی جا رہی ہے، جس کی وجہ سے وہ 27ویں آئینی ترمیم کے لیے ووٹ دینے سے قاصر رہیں گے۔

دوسری جانب حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ آئینی ترمیم کے لیے مطلوبہ دو تہائی اکثریت موجود ہے اور ترمیم کو پیر کو ایوان میں پیش کیا جائے گا۔ موجودہ صورتحال میں حکومت کے پاس 64 ارکان کی تعداد بھی مکمل ہے۔