ائی سی سی کابھارت نہ جانے کی صورت میں بنگلہ دیش کی جگہ متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ
Web Desk
21 January 2026
انٹرنشنل کرکٹ کونسل کی بھارت نوارزی کی ایک اور مثال سامنے آگئی۔معروف کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق آئی سی سی کے بورڈ ممبرز کی میٹنگ ہوئی۔۔جس میں میں بنگلہ دیش کی بھارت میں ہونے والے ورلڈکپ میں شرکت کے معاملے پر غورکیاگیا۔۔
اجلاس میں بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے نمائندے سے کہاگیاکہ اگر بنگلہ دیشی حکومت نےاپنی ٹیم بھارت نہیں بھیجی تو اس کی جگہ نئی ٹیم ورلڈکپ میں شامل کی جائے گی۔
ورلڈکپ میں نئی ٹیم کی شمولیت کا فیصلہ آئی سی سی بورڈ ممبرز کی میٹنگ میں ووٹنگ پر ہوا، اکثریتی ارکان نے متبادل ٹیم کو شامل کرنے کا کہا۔۔تاہم آئی سی سی نے بھارت میں کھیلنے کے بارے میں سوچنے کے لیے بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کو مزید ایک روز کا وقت دے دیاہے۔
متعلقہ عنوانات
نواز شریف ایون فیلڈ ہاؤس پہنچ گئے، سیاسی سوال کا جواب دینے سے گریز
12 October 2026
پاکستان روس تعلقات میں نئے باب کا آغاز، روسی وزیر داخلہ پاکستان پہنچ گئے
12 October 2026
صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا
12 October 2026
راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن کا مارچ، چیف الیکشن کمشنر سے استعفے کا مطالبہ
12 October 2026
غزہ میں مظالم پر دستاویزی فلم کی اسرائیل میں پذیرائی، نیتن یاہو برہم
12 October 2026
بانی پی ٹی آئی سے کل ملاقات کرنے والوں کے نام جیل حکام کو ارسال
12 October 2026
سوات میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سمیت 200 افراد کیخلاف مقدمہ درج
12 October 2026
کے پی اور بلوچستان کا کوئی موازنہ نہیں، وفاق کے آئینی اقدام کی حمایت کرتے ہیں: سرفراز بگٹی
12 October 2026