صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آج طلب کر لیا
Web Desk
12 October 2026
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے آئین کے آرٹیکل 54 کی شق (1) کے تحت حاصل آئینی اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا ہے۔
ایوانِ صدر سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا یہ اجلاس منگل، 13 اکتوبر 2026ء کو شام 6 بج کر 15 منٹ پر پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں طلب کیا ہے۔ یہ اجلاس 16ویں قومی اسمبلی کا 30واں پارلیمانی اجلاس ہوگا، جس کے دوران ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال، اہمقانون سازی اور پارلیمنٹ کے ایجنڈے پر غور کیے جانے کا امکان ہے۔
متعلقہ عنوانات
رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر جاں بحق
13 October 2026
شمالی کوریا کا ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کا تجربہ
13 October 2026
اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان
13 October 2026
جرمنی میں پولینڈ کے سٹارلنک سیٹلائٹ سٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار
13 October 2026
صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا
13 October 2026
سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کا الزام، متعدد امریکی شہری گرفتار
13 October 2026
غیر قانونی، غیر انسانی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان
13 October 2026
ٹرمپ انتظایہ کی روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز
13 October 2026