LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

سیکٹر جی سیون ٹو گیس سلنڈر دھماکہ: 8 جاں بحق افراد کی نمازِ جنازہ ادا

Web Desk

11 January 2026

وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی، جس کے بعد لاشوں کو تدفین کے لیے ایچ ایٹ قبرستان منتقل کر دیا گیا۔ نمازِ جنازہ میں لواحقین، رشتہ داروں اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

حادثے میں دولہا، دلہن، والدہ، تائی، خالو اور بھابھی سمیت ایک ہی خاندان کے چھ افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ ملحقہ گھر میں رہائش پذیر دو افراد بھی جان کی بازی ہار گئے۔ اس افسوسناک واقعے میں مجموعی طور پر 8 افراد جاں بحق اور 12 زخمی ہوئے۔

انتظامیہ کے مطابق دو مزید جاں بحق افراد کی تدفین کل صبح کی جائے گی، جبکہ زخمیوں کا علاج مختلف اسپتالوں میں جاری ہے۔