ہفتہ وار مہنگائی میں اضافہ، ایک ہفتے میں 21 اشیاء مہنگی، 8 سستی
Web Desk
9 January 2026
ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.12 فیصد اضافہ ہوا، جس کے بعد مجموعی سالانہ مہنگائی کی شرح 3.20 فیصد تک پہنچ گئی۔
رپورٹ کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 21 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جبکہ 8 اشیاء سستی ہوئیں۔ مہنگی ہونے والی اشیاء میں آٹا 5.07 فیصد، چکن 2.86 فیصد، لہسن 2.44 فیصد، مرچ پاؤڈر 1.01 فیصد اور تیار چائے 0.73 فیصد شامل ہیں۔ اس کے علاوہ چینی 0.58 فیصد اور باسمتی چاول 0.14 فیصد مہنگے ہوئے۔
ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران آلو 3.73 فیصد، پیاز 2.20 فیصد، دال چنا 1.51 فیصد، انڈے 1.44 فیصد اور دال ماش 0.65 فیصد سستی ہوئیں۔ اس کے علاوہ کیلے 0.21 فیصد اور ٹماٹر 0.05 فیصد سستے ہوئے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا کی جانب سے پابندیوں میں چھوٹ ختم، ایران کا 6 کروڑ 30 لاکھ بیرل خام تیل سمندر میں پھنس گیا
9 July 2026
امریکا نے ایران پر حملے جوابی کارروائی میں کئے: سابق عہدیدار پینٹاگون
9 July 2026
امریکی صدر ایران کیخلاف حملوں کو محدود رکھنے کی کوشش کررہے ہیں: عالمی میڈیا
9 July 2026
امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کی ایران کیساتھ دوبارہ جنگی کارروائیوں پر شدید تنقید
9 July 2026
چین کے بحرالکاہل میں بیلسٹک میزائل تجربے، امریکہ کا اظہارِ تشویش
9 July 2026
غیر ملکی فوج ایرانی ساحل پر اتری تو علاقہ ان کیلئے جہنم بنا دیں گے: ایرانی بحریہ
9 July 2026
خطےمیں کشیدگی کا ذمہ دار واشنگٹن ہے: علی اکبر ولایتی
8 July 2026
مادر ملت فاطمہ جناحؒ کی آج 59 برسی منائی جارہی ہے
8 July 2026