عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتیں مستحکم
Web Desk
7 November 2025
پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت 423,062 روپے پر برقرار رہی، جبکہ 10 گرام سونا بغیر کسی تبدیلی کے 362,707 روپے پر ٹریڈ ہوا، آل صرافہ ایسوسی ایشن نے اعلامیہ جاری کردیا
عالمی مارکیٹ میں بھی فی اونس سونا 4,007 ڈالر کی سطح پر مستحکم رہا۔
چاندی کی قیمت بھی مستحکم رہی، فی تولہ چاندی کی قیمت 5,112 روپے رہی،
متعلقہ عنوانات
پنجاب کاڈیالوجی میں تشخیصی ٹیسٹ بند، امجد علی جاوید نے معاملہ ایوان میں اٹھا دیا
27 June 2026
کوئٹہ میں معروف تاجر اور ریسٹورنٹ مالک کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا
27 June 2026
مشہور کار ساز کمپنی کا ایک لاکھ ملازمین نکالنے کا فیصلہ
27 June 2026
فرانس اور یورپ میں جان لیوا ہیٹ ویو کی اصل وجہ ‘اومیگا بلاک’! آخر یہ کیا ہے؟
27 June 2026
پہاڑی اور بالائی علاقوں میں گلیشئر پگھلنے اورممکنہ خطرات کا الرٹ جاری کردیا گیا۔
27 June 2026
جاپان میں دوہرے سمندری طوفان اور شدید بارشیں, سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا ہائی الرٹ، پروازیں اور ٹرینیں معطل
27 June 2026
چیف جسٹس آئینی عدالت کا دورہ روس، لیگل فورم میں شرکت، عدالتی تعاون پر تبادلہ خیال
27 June 2026
ایرانی حکومت بھی قاسم سلیمانی سے خوف زدہ تھی، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
27 June 2026