LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
شمالی کوریا کا ٹیکٹیکل بیلسٹک میزائل کا تجربہ اردن کی حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان جرمنی میں پولینڈ کے سٹارلنک سیٹلائٹ سٹیشن کو آگ لگانے کے شبہہ میں دو ترک شہری گرفتار صدر ٹرمپ کا سعودیہ پر حملوں پر اظہار تشویش، حوثیوں کا رویہ انتہائی خراب قرار دیدیا سعودیہ میں حملوں سے متعلق تصاویر، ویڈیو بنانے کا الزام، متعدد امریکی شہری گرفتار غیر قانونی، غیر انسانی حملوں کیخلاف ترکیہ اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: اردگان ٹرمپ انتظایہ کی روس اور یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے کوششیں تیز امریکی فوج کی کیتھولک اہلکاروں کو نڈال حسن کی سزائے موت کے عمل میں حصہ نہ لینے کی ہدایت امریکی ماہرین رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈفورڈ نے معاشیات کا نوبیل انعام حاصل کر لیا شہنشاہ قوالی استاد نصرت فتح علی خان کا 78 واں یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے امریکی امیگریشن حکام کا ڈیموکریٹ رکن کانگریس الہان عمر کے گھر چھاپہ ایرانی صدر کی سپریم لیڈر سے 7 گھنٹے طویل ملاقات، حکومتی مسائل بارے تبادلہ خیال پاسداران انقلاب کا دو روز میں آبنائے ہرمز میں تیسرے سپر ٹینکر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ ایران کی خطے کے ممالک کو امریکا پر بھروسہ کرنے پر سنگین نتائج کی وارننگ ہوائی اڈوں کو نشانہ بنانا عمرہ زائرین کی سلامتی خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے: سعودیہ

27ویں آئینی ترمیم،جسٹس منصور نےچیف جسٹس کوخط لکھ دیا،فل کورٹ بلانے کا مطالبہ

Web Desk

10 November 2025

27ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر جسٹس منصور نے چیف جسٹس کو خط لکھ کر فوری طور پر ایگزیکٹو سے رابطہ کرنے اور فل کورٹ بلانے کی درخواست کی ہے
جسٹس منصور نے خط میں واضح کیا کہ آئینی ترمیم صرف آئینی عدالتوں سے مشاورت کے بعد ہی ممکن ہے اور اس معاملے پر فوری طور پر فل کورٹ اجلاس بلایا جانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ ضرورت پڑنے پر آئینی عدالتوں کے ججز پر مشتمل کنونشن بھی بلایا جا سکتا ہے تاکہ ترمیم کے قانونی پہلوؤں پر مکمل غور کیا جا سکے۔
قانونی ماہرین کے مطابق  عدلیہ اس آئینی ترمیم کے عمل میں شفافیت اور قانونی مشاورت کے اصولوں کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات پر زور دے رہی ہے۔