ولادی ووستوک میں 11واں ایسٹرن اکنامک فورم شروع، 80 ممالک کے نمائندوں کی شرکت
Web Desk
1 September 2026
روس کے مشرقِ بعید کے شہر ولادی ووستوک میں 11 واں چار روزہ ایسٹرن اکنامک فورم (EEF) باضابطہ طور پر شروع ہو گیا ہے، جس میں دنیا کے 80 ممالک سے 5 ہزار سے زائد نمائندے، سرمایاکار اور عالمی وفود شرکت کر رہے ہیں۔ روسکی جزیرے کے فیڈرل یونیورسٹی کیمپس میں انعقاد پذیر اس فورم کا مرکزی موضوع “دورِ مشرق — عوام کی فلاح کے لیے ترقی” رکھا گیا ہے، جہاں تجارتی، لاجسٹکس، مصنوعی ذہانت اور توانائی کے شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا جا رہا ہے۔ فورم کے افتتاح پر “سٹریٹ آف دی فار ایسٹ” نمائش بھی سجا دی گئی ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوتن، جو ایس سی او اجلاس کے بعد فورم پہنچ کر پلینری سیشن سے خطاب کریں گے، نے اپنے پیغام میں زور دیا کہ یہ فورم ایشیا پیسیفک خطے کے ساتھ اقتصادی شراکت داری مضبوط کرنے اور روس کے مشرقِ بعید کی پائیدار ترقی کے لیے سنگِ میل ثابت ہو گا۔
متعلقہ عنوانات
قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ہاؤس لندن میں عشائیہ، محسن نقوی کی بھی شرکت
1 September 2026
خیبرپختونخوا کے وسائل پر صوبے کا حق، بقایاجات کیلئے عدالت جائینگے: سہیل آفریدی
1 September 2026
پٹرول ایک روپے 8 پیسے، ڈیزل 51 پیسے فی لٹر مہنگا
1 September 2026
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات دی جا رہی ہیں: عقیل ملک
1 September 2026
امریکا کا ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملہ، قشم اور آبنائے ہرمز میں دھماکے
1 September 2026
پنجاب اسمبلی میں سندھ طاس معاہدہ، ماحولیاتی آلودگی سمیت متعدد قراردادیں منظور
1 September 2026
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کراچی پہنچ گئے
1 September 2026
آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، امریکا جہازوں کو غلط ضمانتیں دے رہا ہے: ایران
1 September 2026