ایران نے ’’ڈرٹی بم‘‘ سے متعلق امریکی میڈیا کی رپورٹس مسترد کردیں
Web Desk
17 November 2026
ایران نے واشنگٹن میں مبینہ ’’ڈرٹی بم‘‘ حملے کی منصوبہ بندی سے متعلق امریکی میڈیا اور انٹیلی جنس اداروں کے الزامات کو سرے سے مسترد کرتے ہوئے انہیں من گھڑت اور جھوٹا قرار دے دیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اپنے ایک بیان میں امریکی دعوؤں پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی قسم کی ممکنہ جارحیت کا آغاز کرنے والے عناصر اب اپنے مذموم عزائم کی تکمیل کے لیے میڈیا کے ذریعے سیاسی و سفارتی ماحول ہموار کرنے کی مذموم کوشش کر رہے ہیں۔
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے مزید کہا کہ واشنگٹن کی جانب سے اس نوعیت کے بے بنیاد الزامات گھڑ کر دنیا بھر میں پھیلائے جا رہے ہیں جن کا حقیقت سے کوئی دور کا بھی واسطہ نہیں ہے۔
متعلقہ عنوانات
ہم اعتراف کرنے پر بلاول بھٹو کے مشکور ہیں: ایم کیو ایم کا چیئرمین پی پی کے بیان پر ردعمل
17 November 2026
امریکا کا ایران پر واشنگٹن میں ڈرٹی بم حملے کی منصوبہ بندی کا الزام
17 November 2026
کراچی کسی کے باپ کی جاگیر نہیں، ہر پاکستانی کو یہاں ترقی میں حصہ لینے کا حق ہے: فاروق ستار
17 November 2026
پرویز الہٰی سے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
17 November 2026
جامشورو کے گاؤں میں گیسٹرو اور ڈائریا کی وبا پھیل گئی، درجنوں کیسز رپورٹ
17 November 2026
مکہ دفاعی معاہدے کو ادارہ جاتی شکل دینے کیلئے نومبر میں اہم اجلاس ہوگا، ہاکان فیدان
17 November 2026
گھریلو ملازمہ فاطمہ ہلاکت کیس، شیری رحمان کا ملزموں کو قرار واقعی سزا کا مطالبہ
17 November 2026
عطا تارڑ طعنے نہ دیں، ہمت ہے تو کہیں پیپلزپارٹی کی ضرورت نہیں: شرجیل میمن
17 November 2026