LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا: دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی بار فائرنگ کے ذریعے سزائے موت کا اعلان اپوزیشن اور حکومت کے درمیان دوبارہ مذاکرات کی امید ہے: فواد چودھری سعودی اتحادی افواج کا آپریشن فجر الیمن، تعز میں 250 حوثی جنگجو ہلاک پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات رواں ہفتے مکمل ہوجائیں گے پاکستان سری لنکا ٹی20 اور سہ ملکی کرکٹ سیریز کیلئے ٹریفک پلان جاری ایران سے متعلق صدر ٹرمپ کے متنازع بیان پر وائٹ ہاؤس کی وضاحت، کیلیفورنیا کی قیادت شدید برہم ربیع 2026-27ء کے لیے 22 فیصد پانی کی کمی کا خدشہ: ارسا نے صوبوں کا کوٹہ مقرر کر دیا مولانا فضل الرحمان اور اپوزیشن کا آل پارٹیز کانفرنس اور مذاکرات پر اتفاق: پی ٹی آئی مارچ کو جمہوری حق قرار دے دیا پٹرول کی قیمت میں 1.19 روپے اضافہ، ہائی اسپیڈ ڈیزل 1.91 روپے فی لیٹر سستا صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات: کے پی لانگ مارچ کی صورتحال اور مذاکراتی کمیٹی کی بریفنگ پر تبادلہ خیال سعودی عرب میں میزائل اور ڈرون روکنے کی ویڈیوز بنانے پر پابندی عائد امریکی محکمہ انصاف کا ٹرمپ انتظامیہ کے دوران سب سے بڑا اقدام، سنگین جرائم میں ملوث 40 افراد کی شہریت منسوخ کرنے کی کارروائی شروع پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم

یوسف رضا گیلانی کا دورہ کمبوڈیا، عالمی مسائل کے حل کیلئے پارلیمانی کردار پر زور

Web Desk

29 August 2026

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے دوسری بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کیا، جس میں کمبوڈیا کے وزیراعظم اور صدر سینیٹ کمبوڈیا نے بھی شرکت کی۔ اپنے خطاب میں چیئرمین سینیٹ نے کانفرنس کی بہترین میزبانی پر کمبوڈیا کی سینیٹ اور عوام کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ سید یوسف رضا گیلانی نے عالمی مسائل کے حل کے لیے پارلیمانی سفارت کاری کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسے محض وعدوں سے آگے بڑھا کر عملی اقدامات اور نتائج میں تبدیل کرنا ہوگا۔ انہوں نے ابھرتے ہوئے عالمی بحرانوں پر فوری ردِعمل کے لیے مؤثر طریقہ کار وضع کرنے اور امن و استحکام کی بنیاد کے طور پر بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر روشنی ڈالی۔ کانفرنس کے موقع پر چیئرمین سینیٹ نے دیگر وفود کے ہمراہ صدر سینیٹ کمبوڈیا سے خیر سگالی ملاقات بھی کی