LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کی مذمت پاکستان خطے میں پائیدار امن و استحکام کا خواہاں ہے، یوسف رضا گیلانی اسحاق ڈار کا ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فونک رابطہ پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں کا سفر، آپریشن دوارکا سے معرکۂ حق تک پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی آبدوز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ مزار قائد پر گارڈ تبدیلی کی پروقار تقریب، پاک فضائیہ نے فرائض سنبھال لیے خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں مختصر وقفے پر اتفاق پاسداران انقلاب کا امریکی بحری جہازوں اور 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہیدوں کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید، بلاول بھٹو 6 ستمبر کا دن یاد دلاتا ہے کہ قوم متحد ہو تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی: صدر زرداری ایران کا برکس ممالک سے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مذمت کا مطالبہ شادی کی تقریب پر حملے میں استعمال ہتھیار امریکی ساختہ تھے، ایرانی عدلیہ ٹرمپ کے نمائندہ وفد کی روسی صدر سے ملاقات، 3 گھنٹے سے زائد مذاکرات جاری رہے ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان

لبنان، ایران اور فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف دنیابھرمیں احتجاج

Web Desk

10 April 2026

لبنان ، فلسطین اور ایران میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف دنیاکے مختلف ممالک میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ایران اور لبنان میں اسرائیلی کارروائیوں کے خلاف یونان کے دارالحکومت ایتھنز میں اسرائیلی سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کیا گیا۔

ادھر نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں ڈچ پارلیمنٹ کے سامنے غزہ اور لبنان سے اظہارِ یکجہتی کے دوران ایک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔نیویارک میں بھی بڑی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے جہاں فلسطین، لبنان اور ایران کے خلاف امریکی و اسرائیلی کارروائیوں کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا۔

اس کے علاوہ جرمنی کے دارالحکومت برلن میں بھی احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جب کہ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں علامتی احتجاج میں اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینی قیدیوں کے خلاف منظورکئے گئے  سخت قانون کی مذمت کی گئی۔