امریکی سرزمین کو ایرانی ڈرونز سے کوئی خطرہ نہیں، ترجمان وائٹ ہاؤس
Web Desk
12 March 2026
وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے کہا ہے کہ امریکی سر زمین کو ایرانی ڈرونز سے کوئی خطرہ نہیں ہے۔یہ بیان اے بی سی نیوز کی اس خبر کے بعد سامنے آیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ ایف بی آئی نے کیلیفورنیا پولیس ڈیپارٹمنٹس کو ایران کے ممکنہ جوابی حملوں سے خبردار کیا ہے۔ خبر میں کہاگیاتھا کہ امریکی حملوں کے جواب میں ایران امریکہ کے مغربی ساحل کے قریب کسی بحری جہاز سے ڈرون حملےکر سکتا ہے۔
لیویٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر لکھا کہ ممکنہ حملے کے حوالے سے خبر ایک ای میل کی بنیاد پردی گئی تھی جو کیلیفورنیا میں قانون نافذ کرنے والے ایک مقامی ادارے کو بھیجی گئی تھی۔ اور یہ ای میل غیر مصدقہ اطلاع پر مبنی تھی۔انہوں نے مزید لکھاکہ واضح رہے کہ ہماری سر زمین کو ایران سے کوئی خطرہ نہ اب ہے نہ پہلے کبھی تھا۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت
21 June 2026
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی تمام شقیں ہمارے حق میں ہیں: ایرانی صدر
21 June 2026
ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات
21 June 2026
پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ
21 June 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
21 June 2026
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
21 June 2026
لندن: وائٹ سٹی کی عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک
21 June 2026
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ ایران تکنیکی سطح کے مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے
21 June 2026