LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
احمد پور شرقیہ: ٹرک اور لوڈر ڈالے میں خوفناک تصادم، 7 افراد جاں بحق، ایک زخمی ٹرمپ کے ڈیموکریٹس پر الزامات، ایران کے حملوں اور تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر سخت مؤقف یوکرین کے معاملے پر روسی صدر پیوٹن امریکا کے دوست نہیں ہیں: جے کلیٹن امریکا اب فاتح طاقت نہیں رہا شکست خوردہ ملک بن چکا ہے: محسن رضائی جرمنی نے خفیہ اداروں کے اختیارات میں سب سے بڑی اصلاحات کی منظوری دیدی ترکیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی کانفرنس کوپ 31 ناکام، سیاسی معاہدہ نہ ہوسکا امارات میں قومی پرچم اور حکمرانوں کی تصاویر کے استعمال پر سخت پابندیاں عائد پیپلزپارٹی خواجہ آصف کے بیانات پر شدید نالاں ڈیلٹا ایئر لائنز کے کمپیوٹر سسٹم میں خرابی، امریکا بھر میں 1200 سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار یوکرین میں روس کے 2 ڈرون حملے، 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی معاہدہ نہ ہوا تو نئے سال کے بعد ایران پر فوجی حملوں کا امکان ہے، ٹرمپ پاکستان کے پہلے خلا نورد کی پرواز کی تقریب، احسن اقبال بیجنگ پہنچ گئے سندھ ایک صوبہ ہی رہے گا، تقسیم کی کوئی گنجائش نہیں: ناصر حسین شاہ دشمن فوجی جنگ کے بجائے معاشی دباؤ بڑھانا چاہتا ہے، باقر قالیباف صوبوں کے قیام کیلئے دسمبر کے آخر یا جنوری میں ریفرنڈم ہو سکتا ہے: حذیفہ رحمان

ایران کیساتھ فی الحال کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے: ترجمان وائٹ ہاؤس

Web Desk

28 August 2026

وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ نے تصدیق کی ہے کہ اس وقت امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے یا نئے معاہدے کے لیے کوئی براہِ راست مذاکرات نہیں ہو رہے، اور یہ صورتحال اس وقت تک برقرار رہے گی جب تک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ایران کی جانب سے سنجیدہ بات چیت کی یقین دہانی نہ ملے۔ انہوں نے واضح کیا کہ صدر ٹرمپ کا بنیادی مقصد ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنا ہے، جبکہ فوجی کارروائی کے بعد اب اقتصادی دباؤ بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے تاہم تمام تر اختیارات تاحال کھلے ہیں۔ وائٹ ہاؤس کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب قطری وزیراعظم شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی تہران میں ایرانی حکام سے ملاقاتیں کر کے کشیدگی میں کمی اور آبنائے ہرمز میں عارضی بحری راہداری کے قیام کے لیے سفارتی کوششوں میں مصروف ہیں، جبکہ امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے بھی ایران پر ثانوی معاشی پابندیوں کا عندیہ دے دیا ہے۔