روس یوکرین کے توانائی مراکز پر نئے حملوں کی تیاری کر رہا ہے، زیلنسکی
Web Desk
7 November 2026
یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی نے متنبہ کیا ہے کہ روس ملک کے توانائی کے بنیادی ڈھانچے اور اہم مواصلاتی نیٹ ورک پر نئے تباہ کن حملوں کی تیاری کر رہا ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق، یوکرینی صدر نے اپنے تازہ ترین بیان میں خدشہ ظاہر کیا ہے کہ روسی افواج آنے والے دنوں میں دریائے ڈنیپرو پر قائم اہم اسٹریٹجک پلوں کو بھی ہدف بنا سکتی ہیں۔ صدر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ یوکرینی اداروں کو روسی حملوں کے ان ممکنہ منصوبوں کے بارے میں ٹھوس انٹیلی جنس اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
انہوں نے خبردار کیا کہ بجلی اور توانائی کی تنصیبات سمیت اہم رابطہ پلوں کو نشانہ بنانے کا مقصد ملک کی دفاعی صورتحال اور شہریوں کی معمولاتِ زندگی کو شدید متاثر کرنا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ڈیمو کریٹس کا ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف تحقیقات کا وسیع منصوبہ تیار کرنے کا فیصلہ
7 November 2026
امریکا کی ایران کو امداد فراہمی کرنیوالی کینیڈا میں قائم 8 مالیاتی کمپنیوں پر پابندیاں عائد
7 November 2026
امریکا نے میکسیکو کو بلیک ہاک فوجی ہیلی کاپٹرز فروخت کرنے کی منظوری دیدی
7 November 2026
عراق کا امریکی فوج کو اپنی سرزمین ہمسایہ ممالک کیخلاف حملوں کیلئے دینے سے انکار
7 November 2026
نو منتخب امریکی مسلم سینیٹر نے ایران کیخلاف جنگ کو غلط فیصلہ قرار دے دیا
7 November 2026
حوثی ملیشیا جارحیت سے باز نہ آئی، سعودیہ پر بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملے
7 November 2026
پوپ لیو 12 روزہ دورے پر یوراگوئے پہنچ گئے
7 November 2026
روسی وفد کی امریکی خاتونِ اول میلانیا ٹرمپ سے ملاقات خوش آئند ہے، کریملن
7 November 2026