پوتن کا آئندہ پارلیمانی انتخابات پر اعتماد، ملک کے استحکام اور سیاسی نظام کی پختگی کا اظہار
Web Desk
22 August 2026
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے یونائیٹڈ رشیا پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے آئندہ اسٹیٹ ڈوما (پارلیمانی) انتخابات کے حوالے سے اپنے کامل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ انتخابات ایک بار پھر روس کے سیاسی نظام کی پختگی، مضبوطی اور ملکی استحکام کو عالمی سطح پر ثابت کریں گے۔ صدر پوتن نے زور دے کر کہا کہ انتخابی عمل سے یہ بات بھی واضح ہو جائے گی کہ روس کا سیاسی ڈھانچہ اور نظام کسی بھی قسم کے بیرونی خطرات، دباؤ، بلیک میلنگ اور جارحانہ اقدامات کا کامیابی سے مقابلہ کرنے کی کامل صلاحیت رکھتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
روس کے یوکرین پر جوابی حملے زیادہ تکلیف دہ اور تباہ کن ہیں، صدر پوتن
22 August 2026
تجارتی مذاکرات ناکام، کینیڈا کا بھی امریکا پر 50 فیصد ٹیرف لگانے کا اعلان
22 August 2026
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ نے نظرثانی اپیل کی جلد سماعت کی درخواست دائر کر دی
22 August 2026
جنگ کے دوران ایران کی دفاعی پیداوار میں دوگنا اضافہ ہوا، ایرانی وزارت دفاع
22 August 2026
ایرانی بسیج کمانڈر حسین طائب کا امریکا کی ایران مخالف پالیسی میں تبدیلی کا دعویٰ
22 August 2026
دمشق کے جنوب میں اسرائیلی ڈرون حملہ، شامی حکومت کی شدید مذمت
22 August 2026
یوکرین کے ڈرون حملے، روس کے زیر انتظام علاقوں میں 10 افراد ہلاک
22 August 2026
وزیراعظم کی ہدایت پر پاکستان ریلویز کا مزید دو ٹرینیں بحال کرنے کا اعلان
22 August 2026