مریم نواز کے خلاف گندی اور گھٹیا مہم چلائی جا رہی ہے: عظمیٰ بخاری
Web Desk
26 February 2026
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف ایک سوچی سمجھی اور گھٹیا سوشل میڈیا مہم چلائی جا رہی ہے جس کے پیچھے ‘فتنہ پارٹی’ کی سوشل میڈیا بریگیڈ اور بیرون ملک بیٹھے یوٹیوبرز ملوث ہیں۔ اپنے ویڈیو بیان میں انہوں نے کہا کہ جب ان کے خلاف ایکشن لیا جاتا ہے تو اسے سیاسی انتقام کا نام دے دیا جاتا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے سوال اٹھایا کہ کیا دیگر وزرائے اعلیٰ رکشہ استعمال کرتے ہیں؟ انہوں نے واضح کیا کہ 41 ارب کا رمضان پیکج اور ستھرا پنجاب جیسے عوامی منصوبوں سے مریم نواز عوام کی خدمت کر رہی ہیں اور ایسی غلیظ مہم ان کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی۔
متعلقہ عنوانات
گزشتہ چند گھنٹوں میں حملوں کے دوران 144 حوثی کمانڈرز اور جنگوؤں کو ہلاک یا زخمی کردیا: یمنی فورسز
19 November 2026
شی جن پنگ اور پیوٹن بھی ایران جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکی صدر
19 November 2026
ایران کیخلاف استعمال ہونے والی ہر سرزمین ہمارا ہدف ہوگی: پاسداران انقلاب کا انتباہ
19 November 2026
خطے کے ممالک جارح قوتوں کو ایران کیخلاف اپنی سرزمین کا استعمال کرنے سے روکیں، ایرانی وزارت خارجہ
19 November 2026
سعودیہ کی کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثی حملے کی شدید مذمت
19 November 2026
این سی سی آئی اے کا آن لائن جوئے کیخلاف پاکستان کا سب سے بڑا آپریشن، 5 ملزمان گرفتار
19 November 2026
ریاض کے فنانشل ڈسٹرکٹ ٹاور پر حوثیوں کا میزائل حملہ
19 November 2026
نیتن یاہو کی ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کیلئے کوششیں تیز
19 November 2026