امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن طویل تعیناتی کے بعد تھائی لینڈ پہنچ گیا
Web Desk
4 September 2026
طویل ترین اور مسلسل جنگی تعیناتی کے بعد امریکی بحریہ کا ایٹمی صلاحیت کا حامل طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن (USS Abraham Lincoln) تھائی لینڈ کی بندرگاہ پر پہنچ گیا ہے۔ تا ہم، سمندر میں مسلسل قیام کے باعث جہاز کے ظاہری حلیے اور زنگ آلود باڈی نے عالمی میڈیا کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق امریکی بحریہ نے تصدیق کی ہے کہ یہ جنگی جہاز نومبر سے مسلسل 286 دن سے سمندر میں حالتِ جنگ میں رہا اور اس دوران مشرقِ وسطیٰ میں ایران کے خلاف مختلف ملٹری اور بلاکیڈ (ناکہ بندی) کارروائیوں میں آپریشنل رہا۔
متعلقہ عنوانات
امریکی سینیٹربرنی سینڈرز کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس پر مستقل پابندی لگانے کی تجویز
4 September 2026
اسرائیلی انتہا پسند وزیر کا غزہ سے فلسطینیوں کی بیرون ملک منتقلی کا منصوبہ پیش
4 September 2026
ایران میں امریکی حملے میں شہید ہونے والے شہریوں کی تدفین کر دی گئی
4 September 2026
امریکی اقتصادی پابندیاں: ایران پر شدید معاشی دباؤ، مہنگائی میں ریکارڈ اضافہ
4 September 2026
روسی ایس یو 57 ای لڑاکا طیارے سے لانچ ہونے والے اسٹیلتھ ڈرونز عالمی نمائش کیلئے تیار
4 September 2026
سعودی ولی عہد کا مصری صدر سے رابطہ، مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر تبادلہ خیال
4 September 2026
جرمنی کی موجودہ قیادت نازی طرز عمل کی طرف لوٹ رہی ہے، دیمتری میدویدیف
4 September 2026
روس نے ایران سے ’دوری‘ اختیار کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کر دیا
4 September 2026