امریکا ویزا بانڈ پالیسی میں توسیع، مزید 25 ممالک کے شہریوں کو 15 ہزار ڈالر تک بانڈ جمع کرانا لازم
Web Desk
7 January 2026
امریکا نے ویزا بانڈ پروگرام میں توسیع کرتے ہوئے مزید 25 ممالک کے شہریوں کو بی ون اور بی ٹو ویزا کے لیے 5 ہزار سے 15 ہزار ڈالر تک کے بانڈ جمع کرانے کا پابند کردیا ہے۔
نئے ممالک میں الجزائر، بنگلہ دیش، کیوبا، نیپال، نائیجیریا اور وینزویلا شامل ہیں، جس کے بعد کل 38 ممالک بانڈ شرط کے دائرے میں آ گئے ہیں۔
یہ پابندی 21 جنوری سے نافذ العمل ہوگی اور بانڈ کی رقم ویزا کی ضمانت نہیں، مسترد ہونے یا شرائط نہ پوری ہونے کی صورت میں واپس کی جائے گی۔
متعلقہ عنوانات
آبنائے ہرمز بند، خلاف ورزی کرنیوالے جہاز تباہی کیلئے تیار رہیں: ایرانی پاسداران انقلاب
17 October 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلیں پیر کو سماعت کیلئے مقرر
17 October 2026
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے سوئس حکومت کے تعاون کے خواہاں ہیں: گورنر پنجاب
17 October 2026
خیبر پختونخوا میں امن و امان کی صورتِ حال پر پی ٹی آئی جواب دہ ہے: طارق فضل چودھری
17 October 2026
برآمدات میں اضافے کے لیے سب کو مل کر کام کرنا ہوگا: احسن اقبال
17 October 2026
ایمنڈ کے انتخابات، اظہر عباس صدر اور طارق محمود جنرل سیکریٹری منتخب
17 October 2026
محمود اچکزئی کی وزیراعظم سے ملاقات کیلئے تیسری جگہ مقرر کرنے کی شرط مسترد
17 October 2026
لاہور میں بسنت 2027 کی تاریخیں تبدیل، نوٹیفکیشن جاری
17 October 2026