ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
Web Desk
24 August 2026
امریکی وزیرِ خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ ایران کے خلاف اب تک کی تاریخ کی سب سے بڑی اور فیصلہ کن معاشی کارروائی کا آغاز کرنے جا رہا ہے، جس کا مقصد تہران کی حکومت کو مکمل طور پر تنہا کرنا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ اب فائنل مرحلے میں داخل ہو چکا ہے، جس کے تحت ایران کی عسکری صلاحیتوں اور جوہری پروگرام کو شدید نقصان پہنچانے کے بعد اب اس کی تمام معاشی شریانوں کو کاٹ دیا جائے گا۔ امریکی وزیرِ خزانہ کے مطابق مزید سخت ترین پابندیوں کا یہ نیا سلسلہ ایرانی حکومت کے خاتمے کا باعث بنے گا اور ایران سے معاشی تعاون برقرار رکھنے والے دیگر ممالک بھی ان پابندیوں کی زد میں آئیں گے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا ایران جنگ بندی کیلئے کوششیں جاری ہیں، امید نہیں چھوڑی: شہباز شریف
23 September 2026
سعودیہ کی حمایت کی تو امریکا بھی ہمارے نشانے پر ہوگا: حوثیوں کی دھمکی
23 September 2026
8 ممالک کی آبنائے ہرمز میں سمندری راستوں کی رکاوٹ کی مذمت، ناقابل قبول قرار
23 September 2026
جعلی اندراج کا الزام: ٹرمپ انتظامیہ کا افورڈیبل کیئر ایکٹ (اوباما کیئر) کے 7 لاکھ 60 ہزار صارفین کو نکالنے کا اعلان
23 September 2026
برنی سینڈرز نے ٹرمپ کی ایران جنگ کو غیر قانونی اور غیر آئینی قرار دیدیا
23 September 2026
معاشی بحران اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت میں تاریخی کمی: امریکی مڈ ٹرم انتخابات میں ڈیموکریٹس کو بڑی برتری کا امکان
23 September 2026
توشہ خانہ کے قواعد مزید سخت، وفاقی حکومت کے نئے رولز 2026 نافذ
23 September 2026
جنرل اسمبلی اجلاس، ایرانی صدر کی سکیورٹی امریکی سیکرٹ سروس کے سپرد
23 September 2026