LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 59 روپے تک کمی ہوگی: اسحاق ڈار امریکہ کے ڈھائی سو سالہ جشنِ آزادی پر اسلام آباد میں ‘آرٹس انٹرپرینیورشپ نمائش’ کا انعقاد؛ پاک آٹھ عرب و اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ کا فلسطین پر مشترکہ مذمتی اعلامیہ جاری وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی ایران امریکا معاہدہ: قومی اسمبلی میں اظہار تشکر کی قرارداد منظور پاکستان سٹاک ایکسچینج کا پہلا ٹریڈنگ سیشن شدید مندی کا شکار آج تیل کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کا اعلان کیا جائے گا: وزیراعظم صدر مملکت نے سپریم کورٹ اور وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹسز کے دورۂ روس کی منظوری دیدی چیئرمین پی آئی اے بورڈ آف ڈائریکٹرز اسلم آر خان انتقال کرگئے نائجر کے ہوئی اڈے پر شدت پسندوں کا حملہ، 35 افراد ہلاک پاسپورٹ کے اجراء کو مکمل طور پر ای پاسپورٹ پر منتقل کرنے کا فیصلہ گورنر پنجاب کی پی پی پارلیمنٹیرینز سے ملاقات، عوامی مسائل پر آواز اٹھانے کی ہدایت سلامتی کونسل سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے: پاکستان خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا 2280 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا لبنان، حزب اللہ، اسرائیل سمیت تمام محاذوں پر مکمل جنگ بندی کی توقع رکھتے ہیں: ٹرمپ

ایران کیخلاف آپریشن ایپک فیوری اسرائیلی درخواست پر شروع کیا، امریکا کااعتراف

Web Desk

24 April 2026

امریکی محکمہ خارجہ نے ایران کے خلاف جاری فوجی مہم کے دفاع میں باضابطہ قانونی مؤقف جاری کرتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے ’آپریشن ایپک فیوری‘ اسرائیل کی درخواست پر شروع کیا۔

امریکی محکمہ خارجہ کے  آفس آف لیگل ایڈوائزر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ فروری میں شروع کی گئی وسیع فضائی اور بحری کارروائی مشترکہ دفاع کے قانونی حق کے تحت کی گئی۔

بیان کے مطابق امریکا نے اسرائیل کی درخواست پر ایران کے میزائل اور جوہری ڈھانچے کو تباہ کرنے کے لیے مداخلت کی جسے اسرائیل نے خطرہ قرار دیا تھا۔

محکمہ خارجہ کے حکام نے اس مؤقف کو مسترد کیا کہ یہ کارروائی اقوام متحدہ کے چارٹر کی خلاف ورزی ہے اور کہا کہ یہ مہم دراصل دونوں ممالک کے درمیان جاری ایک طویل مسلح تنازع کا تسلسل ہے۔