ایران کیساتھ جنگ، ٹرمپ کی ساکھ متاثر اور مشرق وسطیٰ میں امریکی پوزیشن کمزور
Web Desk
29 August 2026
امریکی اخبار کی ایک تہلکہ خیز رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ شروع ہونے کے 6 ماہ بعد بھی اس کے خاتمے کے کوئی واضح آثار نظر نہیں آ رہے، جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مختصر جنگ کے دعوے کے برعکس ایرانی حکومت اب بھی برقرار ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس طویل کشیدگی کے باعث آبنائے ہرمز بڑی حد تک بند ہے جس سے مشرق وسطیٰ میں امریکا کی پوزیشن کمزور ہوئی ہے اور خود امریکا کے اپنے ہتھیاروں کے ذخائر میں شدید کمی واقع ہو رہی ہے۔ رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ایرانی قیادت کی جانب سے ڈرونز اور بارودی سرنگوں جیسے کم لاگت ہتھیاروں کے مؤثر استعمال کے بعد جنگی نتائج کو اپنے حق میں موڑنے کی امریکی صلاحیت محدود ہو چکی ہے، جس کے باعث ملک کے اندر ووٹرز میں صدر ٹرمپ کی عوامی مقبولیت اور ساکھ بھی متاثر ہو رہی ہے۔
متعلقہ عنوانات
امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی
29 August 2026
کیف کے قریب روسی ڈرون حملہ، گولہ بارود ڈپو میں دھماکہ، 37 افراد ہلاک
29 August 2026
ایران کا امریکا اسرائیل سے منسلک دہشتگرد گروپ کے 6 ارکان کی گرفتاری کا دعویٰ
29 August 2026
مسلم ممالک سکیورٹی کیلئے بیرونی طاقتوں کی بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسا کریں، قالیباف
29 August 2026
فنڈز میں تاخیر، اسرائیلی فوج کا ستمبر سے ریزرو فوج میں کٹوتیوں کا عندیہ
29 August 2026
یو ایس ایس ابراہم لنکن سے کودنے والے امریکی اہلکار کیخلاف کارروائی، اہلیہ کا ردعمل سامنے آ گیا
29 August 2026
مسلمانوں کو دیوار کی اینٹوں کی طرح متحد ہونا ہوگا، ترک صدر
29 August 2026
ایران جنگ نہیں چاہتا، مگر ہر جارح کیخلاف پوری قوت سے کھڑا ہوگا: صدر پزشکیان
29 August 2026