LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم ’اپنا گھر اسکیم‘: دو ماہ میں منظور شدہ ہاؤسنگ فنانسنگ میں 117 فیصد کا ریکارڈ اضافہ اسلام آباد ہائیکورٹ: راول جھیل کنارے نیول فارمز اور نیول سیلنگ کلب کو غیر قانونی قرار دینے کا 2022ء کا فیصلہ کالعدم ریاض: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اہم سائبر سیکیورٹی معاہدے پر دستخط یونٹی فوڈز کے شیئرز میں مبینہ انسائیڈر ٹریڈنگ، ایس ای سی پی کی تحقیقات میں تیزی امیر جماعت اسلامی کا کل ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان بھارت سندھ طاس معاہدے سے متعلق فیصلے کو مسترد نہیں کرسکتا، ترجمان دفتر خارجہ پاکستان نیوی کی میری ٹائم مشق ’سی سپارک 2026‘ کراچی میں شروع بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور بچوں سے بات نہ کروانے کا معاملہ، توہینِ عدالت کی درخواست دائر پاکستان کا کرغزستان کے ساتھ تجارت 2 ارب ڈالر تک بڑھانے کے عزم کا اظہار ملک میں کاروباری اوقات کار میں اضافے کی سفارش صدر زرداری سے لندن میں محسن نقوی کی ملاقات، اہم پیغام پہنچایا وزیراعظم شہباز شریف کی بشکیک میں صدارتی محل آمد، گارڈ آف آنر پیش ایف سی بلوچستان ٹریننگ سینٹر خضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی پاسنگ آؤٹ پریڈ یوم دفاع و شہداء: پشاور کے تعلیمی اداروں میں پاک فوج کے زیراہتمام تقریبات ایئر ڈیفنس نے فضائی حدود میں داخل ہونے والے میزائلوں کو ناکام بنا دیا: اردن

جنگ بندی کےلیے ایرانی تجاویز امریکاکو موصول، ٹرمپ آج جائزہ لیں گے

Web Desk

27 April 2026

ایران کی جانب سے جنگ بندی کےلیے پاکستان کے توسط سے بھیجی گئی تجاویز امریکا کو موصول ہوگئی ہیں۔

امریکی میڈیاکے مطابق  صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے  آج سچویشن روم میٹنگ میں جنگ بندی کی ایرانی تجاویز کا جائزہ لیے جانے کا امکان ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے تاحال ایرانی تجاویز پر حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

ٹرمپ کی زیر صدارت اجلاس وائٹ ہاؤس کے ویسٹ ونگ میں انٹلیجنس کمپلیکس کے گراؤنڈ فلور پر ہوگا۔ اجلاس میں قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کی ٹیمیں شریک ہوں گی۔

واضح رہے کہ اپنی تجاویزمیں  ایران نے ایٹمی ہتھیاروں پر بات مؤخر کر کے آبنائے ہُرمُز کھولنے کی پیشکش کی ہے۔