ایرانی قیادت کو ختم ، نیوی، ایئرفورس اورایئرڈیفنس کو تباہ کردیا، ٹرمپ کادعویٰ
Web Desk
4 May 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایران قیادت کو ختم کردیا ہے جبکہ امریکی لیڈرشپ فعال ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری ایک پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا کی کامیابی اور ایران کی تباہی کا دعویٰ کیاہے اوراس حوالے سے ایک تصویر شیئر کی ہے۔
تصویرکے ذریعے ٹرمپ نےدعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ امریکا کی نیوی، ایئرفورس اور میزائل ڈیفنس سو فیصد فعال ہیں۔جبکہ ایران کی نیوی، ایئرفورس اور ایئر ڈیفنس کو مکمل تباہ کردیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق
7 July 2026
شام میں فرانسیسی صدر کی قیام گاہ کے قریب دو دھماکے، 18 افراد زخمی
7 July 2026
وفاقی وزیرِ خزانہ کا بڑا اقدام؛ اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ‘ایس ایم ای فنانس ٹاسک فورس’ قائم
7 July 2026
چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت
7 July 2026
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار
7 July 2026
حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن
7 July 2026
ملکی برآمدات میں اضافے کے لیے ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی آسان بنائی جائے؛ وزیرِ اعظم
7 July 2026
معیشت مضبوط استحکام کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے، جی ڈی پی 3.7 فیصد ریکارڈ؛ وزیرِ خزانہ
7 July 2026