امریکی صدر ٹرمپ نے جنوبی افریقہ میں جی-ٹوئنٹی اجلاس کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا
Web Desk
8 November 2025
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ جنوبی افریقہ میں شیڈول جی-ٹوئنٹی اجلاس کا بائیکاٹ کریں گے۔
صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ جنوبی افریقہ میں اجلاس رکھنا شرمناک ہے کیونکہ وہاں سفید فام افراد کو قتل کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کوئی امریکی عہدیدار بھی اس اجلاس میں شریک نہیں ہوگا۔
واضح رہے کہ جی-ٹوئنٹی سربراہی اجلاس 18 سے 20 نومبر تک جنوبی افریقہ کے شہر گاوٹینگ میں شیڈول ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان اورعمان کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی خرید و فروخت کا اہم معاہدہ طے پا گیا
22 November 2026
مخصوص طبقہ ملک پرمسلط، اِن سےجان چھڑانی ہوگی: حافظ نعیم الرحمٰن
22 November 2026
12 مئی دوبارہ نہیں ہونے دیں گے، مذاکرات ہی مسائل کا حل ہیں، میئر کراچی
22 November 2026
ایک وزیر آجکل مجھ پر تبصرے کر رہا ہے، جواب دیا تو منہ چھپانےکے قابل نہیں رہےگا: محسن نقوی
22 November 2026
استنبول: ساتویں عالمی ویمن سمٹ، اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد کی شرکت
22 November 2026
پاکستان 23 سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں نیوکلیئر سیکیورٹی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا
22 November 2026
پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے اراکینِ قومی اسمبلی کا اسلام آباد میں اہم اجلاس
22 November 2026
نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی اور سلامتی کیلئے ناگزیر ہے: مصطفیٰ کمال
22 November 2026