شکریہ ایران!امریکی صدر کا آبنائے ہرمزکھولنے کے اعلان پر اظہارتشکر
Web Desk
17 April 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمزدوبارہ کھولنے کے اعلان پر ایران سے اظہارتشکرکیاہے۔

سوشل میڈیاپلیٹ فرام ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں امریکی صدر نے لکھا کہ ایران نے ابھی اعلان کیا ہے کہ آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھلی ہے اور مکمل آمدورفت کے لیے تیار ہے۔ شکریہ!
متعلقہ عنوانات
ایران کی بحری ناکہ بندی، امریکی فوج نے 92 تجارتی جہازوں کا رخ موڑ دیا
6 September 2026
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
6 September 2026
لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں 4 افراد جاں بحق، 20 زخمی
6 September 2026
پاکستان سمیت 8 اسلامی ممالک کی فلسطینیوں کو جبری بے دخل کرنے کی مذمت
6 September 2026
اسحاق ڈار کا ناروے کے ہم منصب ایسپن بارتھ ایدے سے ٹیلی فونک رابطہ
6 September 2026
پاسدارانِ انقلاب کا آبنائے ہرمز میں امریکی آبدوز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
6 September 2026
خلیج میں امریکی فوجی اڈے برقرار رکھنا قابلِ عمل نہیں رہا: جنرل ڈیوڈ پیٹریاس
6 September 2026
روس اور یوکرین کے درمیان فضائی حملوں میں مختصر وقفے پر اتفاق
6 September 2026