ایران بڑے بحران میں ہے۔آبنائے ہرمز فوری کھولنے کامطالبہ کیاہے، امریکی صدرکا دعویٰ
Web Desk
28 April 2026
ایران چاہتاہے کہ امریکا آبنائے ہرمز کی ناکہ بندی جلد ازجلد ختم کردے ۔ کیونکہ ایران کی جانب سے بتایاگیاہےکہ وہ بہت کمزور اورانتہائی بحران کی حالت میں ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کا دعویٰ سامنے آگیا۔

امریکی صدر نے سوشل میڈیاپر بیان میں کہاکہ ایران نے آبنائے ہرمز فوری کھولنے کامطالبہ کیاہے۔ ایران کے لوگ اپنی قیادت کی صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کررہے ہیں۔ اورامید ہے وہ اس میں کامیاب ہوجائیں گے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان نے امریکی ڈالر بینچ مارک یورو بانڈ جاری کرنے کا عمل شروع کر دیا
1 September 2026
لیسکو چیف کی ترقی سے متعلق اجلاسوں کے منٹس شہری کو فراہم کرنے کا حکم برقرار
1 September 2026
ولادی ووستوک میں 11واں ایسٹرن اکنامک فورم شروع، 80 ممالک کے نمائندوں کی شرکت
1 September 2026
شنگھائی تعاون تنظیم ابھرتی ہوئی کثیر قطبی دنیا کا آزاد اور بااثر مرکز بن چکی ہے، صدر پوتن
1 September 2026
پاکستان پائیدار علاقائی امن کیلئے پرعزم، پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا ناقابل قبول ہے: وزیراعظم
1 September 2026
امریکا اسلام آباد ایم او یو پر عمل کرے تو ایران بھی تیار ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
1 September 2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات، اخبارات اور کتابیں فراہم کرنے کی ہدایت
1 September 2026