LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
خطے کی کشیدگی سے نمٹنے کے لئے مکمل تیاری رکھیں: وزیراعظم محسن نقوی کا بوئنگ ہیڈکوارٹرز کا دورہ، پی آئی اے کیلئے 16 نئے طیاروں پر پیش رفت اسحاق ڈار 2 روزہ سرکاری دورے پر شنگھائی پہنچ گئے پاکستان کا جاپانی سفیر کو ڈی مارش، مشترکہ اعلامیے پر احتجاج پنجاب حکومت خوابوں کی تعبیر تک نوجوانوں کا ساتھ دے گی: مریم نواز آبنائے ہرمز سرخ لکیر، خطے میں امریکی تنصیبات تباہ کر دیں گے: ایرانی افواج ایران امریکا کشیدگی کسی کے مفاد میں نہیں، فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں: پاکستان نیب ترامیم کیس: ضمانت کے مقدمات میں سپریم کورٹ کے اختیار پر سوال، فیصلہ محفوظ کیا اب ایم اے پاس افراد سوئیپر بنیں گے؟ آئینی عدالت کے ریمارکس نجی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی سہولتی اراضی کا استعمال تبدیل کرنے پر پابندی ایران میں حکومت کی تبدیلی کیلئے زمینی فوج نہیں اتاریں گے: جے ڈی وینس پنجاب کے 5 اضلاع میں گرین الیکٹرک بس سروس کا باقاعدہ افتتاح الیکشن کمیشن کا عام انتخابات سے قبل انتخابی قوانین، آئین میں تبدیلیوں کا فیصلہ لیبیا کے قریب تارکین وطن کی کشتی الٹنے سے 50 اموات کا خدشہ ایران نے امریکا کے حملوں کے باوجود امریکی خاتون رہا کر دی، ٹرمپ کا خیرمقدم

ایران کا بہت نقصان ہورہاہے، فضائی دفاعی نظام مفلوج ہوچکاہے، امریکی صدرکادعویٰ

Web Desk

11 April 2026

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کا بہت نقصان ہو رہا ہے۔ٹروتھ سوشل پرپوسٹ میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ میڈیا کو یہ کہنا پسند ہے کہ ایران جیت رہا ہے جب حقیقت یہ ہے کہ وہ ہار رہے ہیں اور بُری طرح ہار رہے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے اپنے دعوؤں کو دہراتے ہوئے کہا کہ ایران کی بحریہ اور فضائیہ ختم ہو چکی ہے اور ان کا فضائی دفاعی نظام بھی مفلوج ہو چکا ہے۔ ریڈار تباہ ہو گئے ہیں۔

اُنہوں نے یہ دعویٰ بھی کیا کہ ایران کے میزائل پروگرام، ڈرون فیکٹریاں اور ڈرونز کو ختم کر دیا گیا ہے اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ ان کے بڑے رہنما مارے جا چکے ہیں۔

ایران کی جانب سمندر میں بارودی سرنگیں بچھائے جانے کا ذکر کرتے ہوئے امریکی صدر کا کہنا تھا کہ امریکا اب دُنیا بھر کے ممالک کے حق میں آبنائے ہرمز کو صاف کرنا شروع کر رہا ہے۔