LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سندھ کے عوام نے فسطائیت کا جس طرح مقابلہ کیا، انہیں سلام پیش کرتا ہوں: سہیل آفریدی ایرانی بحریہ کا دشمن افواج کو کسی بھی مقام پر مفلوج کرنے کا دعویٰ روس کے ساتھ جنگ موسمِ سرما تک جاری رہ سکتی ہے: زیلنسکی جرمنی میں پولیس نے 21 بموں کے ناکارہ بنادیا جاپان سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کیلیے 16.4 ملین ڈالر کی گرانٹ دے گا پاکستان شدید ترین سیاسی، معاشی اور امن و امان کے بحرانوں کی زد میں ہے: علامہ راجا ناصر عباس سینیٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس: بلیو پاسپورٹس کی غیر قانونی تقسیم، نو ابجیکشن سرٹیفکیٹ اور سخت سزاؤں پر اہم سفارشات امریکا کے ساتھ سٹریٹجک اتحاد اچھی بات ہے مگر کافی نہیں: قطر مادرِ وطن کا دفاع مقدس امانت، ثابت قدمی سے نبھاتے رہیں گے: ایئر چیف مارشل ایران کی جنوبی کوریا کو خلیج فارس اور آبنائے ہرمز سے دور رہنے کی تنبیہ ٹرمپ کی ریاست نیو میکسیکو کا نام تبدیل کرکے نیو امریکا رکھنے کی تجویز قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کے اہلخانہ پر پولیس کا دھاوا، 11 افراد گرفتاری کے بعد رہا امریکی ریپر نے نیوجرسی کانسرٹ کو فلسطین کے حق میں مظاہرے میں بدل دیا جنگ کے ابتدائی حملوں میں تباہ ہونے والے ایرانی سکول کو یادگار بنا دیا گیا بھارت کے یکطرفہ اقدامات متنازع جموں و کشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں کر سکتے: پاکستان

آج رات ایک پوری تہذیب مٹ جائے گی جسے دوبارہ زندہ نہیں کیاجاسکے گا، ٹرمپ کی ایک اور دھمکی

Web Desk

7 April 2026

آج رات ایک پوری تہذیب مٹ جائے گی جسے دوبارہ زندہ نہیں کیاجاسکے گا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کو ایک اور دھمکی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر اپنی ایک پوسٹ میں لکھا کہ میں ایسا کرنا نہیں چاہتا لیکن شاید ایسا ہی ہوگا۔  اب ہمارے پاس ایران میں مکمل تبدیل شدہ حکومت اور مختلف، دانا اور کم انتہاپسند دماغ ہیں ۔اس صورت میں شاید کچھ زبردست اور انقلابی عمل دیکھنے میں آ جائے۔

ٹرمپ کا کہناتھاکہ ہمیں آج رات پتا چل جائے گا، یہ دنیا کی طویل اور پیچیدہ تاریخ کے سب سے اہم لمحات میں سے ایک ہے۔ 47 سالہ بھتہ خوری، بدعنوانی اور موت بالآخر آج اختتام کو پہنچے گی۔‘

خیال رہے اس سے قبل ٹرمپ نے ایران کو منگل  کی رات تک آبنائے ہرمز کھولنے کی ڈیڈلائن دی تھی۔