آبنائے ہرمزکھولنےکیلیےپروجیکٹ فریڈم وسیع پیمانے پر بحال کرسکتے ہیں، ٹرمپ
Web Desk
11 May 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ پروجیکٹ فریڈم کی بحالی کا فیصلہ نہیں کیا لیکن آبنائے ہرمز کھولنےکے لیے پروجیکٹ فریڈم کی وسیع پیمانے پربحالی پر غورکررہے ہیں، پروجیکٹ فریڈم صرف آبنائے ہرمز عبور کرنے والے بحری جہازوں کے ہمراہ چلنے تک محدودنہیں رہےگا۔
امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے صدرٹرمپ نے کہاکہ ایران یقینی طور پر ہتھیار ڈال دےگا، معاہدے تک ایران پر دباؤ ڈالتے رہیں گے، ایران کے مذاکرات کاروں نے ایٹمی فضلےکو نکالنے کیلئے ہماری ضرورت کا اقرار کیا، ایٹمی فضلےکو نکالنےکےلیے ایران کے پاس ٹیکنالوجی میسر نہیں۔
متعلقہ عنوانات
کراچی کے مسائل حل نہ ہوئے تو ہڑتال کا اعلان کر سکتے ہیں: حافظ نعیم الرحمان
9 June 2026
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس طلب، وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کئے جانے کا امکان
9 June 2026
وزیراعظم کی بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کا عمل تیز کرنے کی ہدایت
9 June 2026
فلپائن: تباہ کن زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 41 ہو گئی، ہزاروں افراد بے گھر
9 June 2026
امریکی صدر کی سنجیدگی نظر آئی تو مذاکرات پر اعتراض نہیں: ابراہیم عزیزی
9 June 2026
پنجاب حکومت کا پاسکو سے ایک ملین میٹرک ٹن گندم خریدنے کا فیصلہ
9 June 2026
افغان طالبان وفد کے ممکنہ برسلز دورے کیخلاف سپین میں یورپی پارلیمنٹ دفتر کے باہر احتجاج
9 June 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی
9 June 2026