LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
وزیراعظم کی پرائیویٹائزیشن کمیشن کی تنظیمِ نو 01 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کے خلاف کارروائیاں بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ اعلامیہ جاری مریم نواز سے جائیکا کے صدر کی ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق 5 اگست 2019 ہمیشہ ایک سیاہ دن کے طور پر یاد رکھا جائے گا، حافظ نعیم اسرائیل اور لبنان کے درمیان امریکی ثالثی میں مذاکرات کا نیا دور شروع اسحاق ڈار یروشلم سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن پہنچ گئے کوئی طاقت کشمیری عوام کا حقِ خودارادیت ختم نہیں کر سکتی، مشعال ملک امریکا نے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کا پورا ذخیرہ استعمال کر لیا 5اگست2019، کشمیری شناخت، حقِ خودارادیت اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا سیاہ باب آبنائے ہرمز نہ کھلی تو ایران کو سخت فوجی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا: ڈونلڈ ٹرمپ دبئی کے مشہور ہیومنائڈ روبوٹ ’بو سنیدہ‘ نے’موزہ‘ نامی روبوٹ سے شادی کر لی ایران اور امریکا 60 روزہ عبوری معاہدے کے قریب پہنچ گئے: امریکی نشریاتی ادارے کا دعویٰ تین شہروں میں غیر ملکی صحافیوں کو آؤٹ ڈور کوریج کے لیے این او سی لازمی قرار امریکی محکمہ دادگستری کی تاریخ کی سب سے بڑی مہم, 10افراد کی شہریت منسوخ کرنے کا اقدام ایرانی دھمکیوں کے باوجود آبنائے ہرمز کا جنوبی بحری راستہ بدستور کھلا ہے، سینٹ کام

عراقی کردستان میں امریکی آئل فیلڈپر حملہ، تیل کی پیداوار معطل

Web Desk

6 March 2026

عراقی کردستان میں ایک امریکی تیل کی کمپنی کے حکام کا کہنا ہے کہ آئل فیلڈ پر حملے کے بعد وہاں تیل کی پیداوار معطل کر دی گئی ہے۔

کردستان کی مقامی حکومت نے سوشل میڈیا پربیان مںی کہاکہ دہوک صوبےمیں واقع امریکی آئل فیڈکوعراق میں مسلح اور غیر قانونی گروہوں کی جانب سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس حملے سے آئل فیلڈ کو بھاری نقصان پہنچا ہے جس کی وجہ اس مقام سے پیداوار فوری طور پر معطل کر دی گئی ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق ایک سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ یہ حملہ جمعرات کو دو ڈرونز کے ذریعے کیا گیا۔عراق میں کردستان کا علاقہ ایک خودمختار خطہ ہے جسے کردستان علاقائی حکومت چلاتی ہے۔