امریکا سعودی عرب کو فوجی مدد فراہم کر رہا ہے، امریکی حکام
Web Desk
5 October 2026
امریکی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ امریکا سعودی عرب کو حوثیوں کے خلاف عسکری کارروائیوں کے لیے فعال فوجی مدد فراہم کر رہا ہے۔ نیویارک ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی حکام نے بتایا کہ امریکی اہلکار سعودی عرب کو اہداف کے تجزیے اور ان کے انتخاب میں معاونت فراہم کر رہے ہیں، جبکہ دفاعی گشت کے لیے فضائی ایندھن کی فراہمی کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ امریکی فوجی معاونت بنیادی طور پر سعودی عرب کی دفاعی صلاحیتوں کو مضبوط بنانے اور حوثیوں کے خلاف کارروائیوں میں تعاون تک محدود ہے۔
متعلقہ عنوانات
دشمن کی نئی غلطی کا منہ توڑ جواب دیں گے، ایرانی آرمی چیف
5 October 2026
سعودی عرب اور یمن کو باب المندب میں حوثیوں کا کنٹرول قبول نہیں: روبیو
5 October 2026
نائجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 32 افراد سوار تھے
5 October 2026
مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات، اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری
5 October 2026
نئی جنگ کی صورت میں خطے کے امریکی اتحادی بھی متاثر ہوں گے: ایران
5 October 2026
’اپنی چھت، اپنا گھر‘ منصوبے کی کامیابی، مریم نواز کو عالمی اعزاز سے نواز دیا گیا
5 October 2026
خیبر پختونخوا کی صورتحال، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں مختلف آپشنز پر مشاورت
5 October 2026
پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری
5 October 2026