امریکا نے شام کو دہشت گردی کی سرپرست ریاستوں کی فہرست سے نکال دیا
Web Desk
25 August 2026
امریکا نے تقریباً 47 سال بعد شام کو ‘دہشت گردی کی سرپرست ریاستوں’ (State Sponsors of Terrorism) کی فہرست سے باضابطہ طور پر خارج کر دیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق یہ تاریخی فیصلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے شام کے حوالے سے نئی پالیسی کا حصہ ہے، جس کے تحت 45 روزہ لازمی کانگریسی جائزہ مکمل ہونے کے بعد امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے اس کا حتمی اعلان کیا۔ اس اقدام کا بنیادی مقصد شام کے لیے عالمی تجارت، غیر ملکی سرمایہ کاری اور اقتصادی بحالی کے راستے کھولنا ہے۔ فیصلے کے تحت ‘حیات تحریر الشام’ (HTS) کو بھی اسپیشلی ڈیزگنیٹڈ گلوبل ٹیررسٹ کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے، جس کے بعد شام سے کئی اہم معاشی پابندیاں ختم ہو گئی ہیں۔ شام کے اخراج کے بعد اب اس امریکی فہرست میں صرف ایران، کیوبا اور شمالی کوریا باقی رہ گئے ہی
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم شہباز شریف کی کویتی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
22 September 2026
اسرائیلی حکومت ٹرمپ کے غزہ منصوبے میں رکاوٹیں ڈال رہی ہے: اردوان
22 September 2026
ایم ون اور ایم 14 سمیت اہم شاہراہیں کل شام سے بند کرنے کا اعلان
22 September 2026
ایران کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا، اب مشرق وسطیٰ میں غنڈہ گردی نہیں کر سکتا: ٹرمپ
22 September 2026
8 اسلامی ممالک کا غزہ میں فوری امداد اور اسرائیلی فوج کے مکمل انخلا کا مطالبہ
22 September 2026
عالمی تقسیم تشویشناک، گوتریس کا جنگیں طاقت سے نہیں مذاکرات سے ختم کرنے پر زور
22 September 2026
امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ
22 September 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات
22 September 2026