LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا کے پاس گولہ بارود کی کمی نہیں، ذخائر میں ریکارڈ اضافہ ہو رہا ہے: ٹرمپ فیلڈ مارشل عاصم منیر سے فرانسیسی سیکرٹری جنرل برائے دفاع و قومی سلامتی کی ملاقات سعودی عرب نے ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن دوبارہ فعال کردی ایران نے امریکا کو سات روز میں آبنائے ہرمز کھولنے کی پیشکش کردی این ایف سی میں خیبرپختونخوا کو انسداد دہشتگردی کیلئے ڈیڑھ سوارب سے زائد ملے: عطا تارڑ بیرسٹر گوہر کی راجہ ناصر عباس سے ملاقات: 27 ستمبر لانگ مارچ اور گرفتاریوں کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل پر تبادلہ خیال عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا مزید سستا ہوگیا اسلام آباد: مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا، 27 ستمبر کا لانگ مارچ ہر صورت ہوگا: بیرسٹر گوہر جماعت اسلامی کا لانگ مارچ اکتوبر کے پہلے ہفتے تک موخر کرنے کا اعلان ایف بی آر کے گودام سے 25 کروڑ روپے کے سگریٹ غائب، مقدمہ درج کفایت شعاری مہم: قومی اسمبلی کا 50 فیصد عملہ گھر سے کام کرے گا ایران یمن میں حوثیوں کو اسلحہ فراہم کرنا بند کرے: جی 7 ممالک کا مشترکہ بیان اسحاق ڈار کا فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے قابلِ اعتماد سیاسی عمل پر زور پاکستان اور لیبیا کے درمیان تجارت، تعلیم اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق راولپنڈی: علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاجی کیس کا ٹرائل مکمل، فیصلہ 25 ستمبر کو سنایا جائے گا

امریکی فوجی افسروں کا ایران آپریشن کو مزید طول دینے پر پیٹ ہیگسیتھ کو انتباہ

Web Desk

31 August 2026

امریکی فوج کے اعلیٰ افسران نے ایران میں جاری امریکی ملٹری آپریشن کو مزید طول دینے کے خطرات پر سیکرٹری وار پیٹ ہیگسیتھ (Pete Hegseth) کو شدید خبردار کر دیا ہے۔ امریکی اخبار “واشنگٹن پوسٹ” کی رپورٹ کے مطابق، طویل فوجی آپریشنز کے باعث امریکی عسکری صلاحیتوں کے شدید متاثر اور کمزور ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ اس صورتحال کے پیشِ نظر امریکی آرمی، نیوی اور ایئر فورس کے سربراہان نے تحفظات کا اظہار کیا ہے، جبکہ یورپ، ایشیا اور لاطینی امریکا میں تعینات امریکی کمانڈرز نے بھی انتباہ جاری کیا ہے۔ سامنے آنے والی ایک خفیہ رپورٹ میں نشاندہی کی گئی ہے کہ ایران میں کارروائیاں طویل عرصے تک جاری رکھنے سے امریکی فوج کے دفاعی توازن اور آپریشنل صلاحیتوں کو سنگین خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔