امریکی فوج کا ایران میں شادی کی تقریب پر حملے کی تحقیقات کا آغاز
Web Desk
5 September 2026
امریکی ویب سائٹ ایگزیوس (Axios) کی ایک رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نے ایران میں شادی کی تقریب پر ہونے والے حالیہ حملے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصان کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ امریکی حکام کے مطابق اس بات کی فی الحال حتمی تصدیق نہیں ہو سکی کہ شادی کے موقع پر ہونے والے دھماکے میں امریکی ہتھیار ہی استعمال ہوئے تھے۔ تاہم انتظامیہ کے مطابق اس جگہ کے قریب امریکی فضائی حملے کا بنیادی ہدف ایک مواصلاتی ٹاور (Communications Tower) تھا، جس کی مکمل تفتیش، ہدف کی نشاندہی کے طریقۂ کار اور ڈرون فوٹیج کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے
متعلقہ عنوانات
پاسداران انقلاب کا امریکی بحری جہازوں اور 3 آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
6 September 2026
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کو شہیدوں کے شہر لاڑکانہ آمد پر خوش آمدید، بلاول بھٹو
6 September 2026
6 ستمبر کا دن یاد دلاتا ہے کہ قوم متحد ہو تو کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی: صدر زرداری
6 September 2026
ایران کا برکس ممالک سے ایرانی خودمختاری کی خلاف ورزی کی مذمت کا مطالبہ
6 September 2026
شادی کی تقریب پر حملے میں استعمال ہتھیار امریکی ساختہ تھے، ایرانی عدلیہ
5 September 2026
ٹرمپ کے نمائندہ وفد کی روسی صدر سے ملاقات، 3 گھنٹے سے زائد مذاکرات جاری رہے
5 September 2026
ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان
5 September 2026
ایران جنگ سے متعلق معلومات لیک ہونے کی امریکی تحقیقات، ذمے دار کی شناخت نہ ہو سکی
5 September 2026