ایران کیخلاف ممکنہ زمینی کارروائی، ہزاروں امریکی میرینز اور سیلرز کی مشرق وسطیٰ آمد
Web Desk
28 March 2026
ایران کے خلاف ممکنہ زمینی کارروائی کاامکان۔۔امریکا کے ہزاروں میرینز اور سیلرز مشرق وسطیٰ پہنچ گئے۔
امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے مطابق امریکی بحری جنگی جہاز ۔۔یوایس ایس ٹریپولی۔۔پرموجود ہزاروں امریکی فوجی گزشتہ روز امریکی مرکزی کمان کے دائرہ اختیار میں پہنچے۔

امریکی سینٹ کوم نے بتایاکہ امریکی جنگی جہاز پر3500 سیلرز اور میرینز موجود ہیں، امریکی جنگی جہاز پر جنگی طیارے اور تکنیکی اثاثے بھی موجود ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی حملے میں بجلی اور ڈی سیلینیشن پلانٹ کو نقصان پہنچا: کویت
17 July 2026
امریکا نے غیرملکی طلبہ اور صحافیوں کے ویزا قوانین سخت کر دیے، قیام کی مدت مقرر
17 July 2026
پیٹرولیم مصنوعات:حکومتی اقدام کو “لوٹ مار” اور “ڈاکہ” قرار,حافظ نعیم الرحمان
17 July 2026
اوگرا روزانہ کی بنیاد پر پٹرولیم قیمتوں کا تعین کرے گی: وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک
17 July 2026
اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے پورٹ قاسم کی ترقی کا نیا دور شروع ہوگا: معظم الیاس
17 July 2026
عام انتخابات 2026: آزاد کشمیر میں جدید رزلٹ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کی تیاری
17 July 2026
آزاد کشمیر عام انتخابات 27 جولائی کو، 45 حلقوں میں پولنگ ہوگی
17 July 2026
ان دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن آپریشن ناگزیر ہو چکا ہے: سردار تنویر الیاس کا شرپسندوں کے حملے کے بعد ویڈیو پیغام
17 July 2026