امریکا نے افغانستان کو ناجائز حراست میں رکھنے والی ریاست قرار دیدیا
Web Desk
10 March 2026
امریکا نے افغانستان کو ناجائز حراست کی سرپرستی کرنے والی ریاست قرار دے دیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے اپنے بیان میں کہا کہ افغان طالبان غیر ملکی شہریوں کو حراست میں رکھ کر مراعات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس مقصد کے لیے دہشت گردی کے حربے استعمال کیے جا رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ طالبان کا دباؤ موجودہ امریکی انتظامیہ پر اثر انداز نہیں ہوگا اور امریکا اس معاملے پر اپنا مؤقف واضح رکھتا ہے۔مارکو روبیو نے مطالبہ کیا کہ افغانستان فوری طور پر تمام امریکی قیدیوں کو رہا کرے۔ ان کا کہنا تھا کہ طالبان کو ڈینیل کوئل اور محبوب حبیبی سمیت حراست میں لیے گئے دیگر افراد کو بھی فوری طور پر آزاد کرنا ہوگا۔
متعلقہ عنوانات
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کا آغاز
21 June 2026
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کی ایرانی وفد سے اہم ملاقات، باضابطہ مذاکرات سے قبل مشاورت
21 June 2026
ایران امریکہ مذاکرات آج: وزیراعظم، فیلڈ مارشل کی امریکی نائب صدر جے ڈی وینس سے ملاقات
21 June 2026
پاکستان ’اسلام آباد مفاہمتی یادداشت‘ پر عملدرآمد کیلئے کردار ادا کرے گا: دفتر خارجہ
21 June 2026
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ سطح کے مذاکرات کے لیے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
21 June 2026
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس ایران سے مذاکرات کیلئے سوئٹزرلینڈ پہنچ گئے
21 June 2026
لندن: وائٹ سٹی کی عمارت میں آگ لگنے سے 3 افراد ہلاک
21 June 2026
اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت امریکہ ایران تکنیکی سطح کے مذاکرات آج سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے
21 June 2026